Author Archives: یاسر خوامخواہ جاپانی

کا تعارف یاسر خوامخواہ جاپانی

میرا تعلق پاکستان سے ہے۔۔۔۔۔۔۔ عرصہ ۲۳ سال سے جاپان میں مقیم ہوں۔ قومیت پاکستانی۔۔ شہریت جاپانی ہے

وراثت

اتنی پرانی بات نہیں ہے! تین سے پانچ صدیاں پہلے کے بر صغیر ہند کی تاریخ دوبارہ پڑھیں ، تو  محلاتی سازشیں بادشاہ کی موت کے خواہش مند ،باد شاہ کے مرنے سے پہلے جوڑ توڑ کرنا شروع ہو جاتے …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: دل کا غبار, ہلکا پھلکا | ٹیگز: | 8 تبصرے

برگرز کون؟

برگرز خوشحال ہیں، انہیں سوشل میڈیا تک رسائی حاصل ہے۔انہیں یہ فکر نہیں ہوتی کہ ان کے گھر آٹا ہے یا نہیں! سستی روٹی سے ان کو کوئی دلچسپی نہیں! انہیں روٹی نہ ملے تو کیک کھا لیں گے۔ یلو …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: سیاست | ٹیگز: | 11 تبصرے

واریاں اور پہلا قدم

الیکشن تو  سلیکشن  تھا ایسا ہی ہونا تھا۔ سوہو گیا۔اندازہ تھا ،اس لئے کوئی حیرت کی بات نہیں ۔ بات ہارنے والی سیاسی تنظیموں کی کریں تو ہلکی پھلکی کمزور سی احتجاجی آواز بلوچستان سے سنائی دی۔ پختون خواہ میں ہارنے …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: دل کا غبار, سیاست | ٹیگز: | 9 تبصرے

سیاست

سیاست  اور جمہوریت بی بی سے کبھی اتنی دلچسپی نہیں رہی۔کہ انتہائی غریب گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے اس طرح کا رومان پالنے سے پہلے ہی  روزی روٹی کی تلاش نے حقیقت پسند بنا دیا تھا، رزاق کی کرم …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: سیاست, کوئی زمرہ نہیں | ٹیگز: | 10 تبصرے

پیارے خالق کی پیاری مخلوق

سات آٹھ سال پہلے کی بات ہے ، سنہری دور تھا ، کاروبار عروج پر تھا۔ کہ ہماری دکان پر ایک روسی گاہک جن کا نام آلیکس تھا  آئے ،خریداری کے بعد ایک تھیلی ہمارے دکان پر بھول گے۔ تھیلی …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: ہلکا پھلکا | ٹیگز: | 10 تبصرے

تہذیب یافتہ معاشرہ اور ہم

جاپانی بڑی دلچسپ زبان ہے،  دوسری زبانوں میں انتہائی فحش گالیاں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ جاپانی  شاید دنیا  کی واحد  زبان ہے ۔جس کی گالیاں انتہائی قلیل ہیں۔ بیہودہ سے بیہودہ جاپانی کی  گالی گلوچ تین چار الفاظ کے درمیان ہی …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: معا شرہ | ٹیگز: , | 11 تبصرے

نامعلوم ای میلز

مجھے شروع میں ایک “مخصوص” طبقہ نے میری سادہ لوحی دیکھتے ہوئے اپنے مذہب کی تبلیغ کرنے کی کوشش کی۔ یہ کام نا معلوم ای میلز کے ذریعے ہوا۔ کچھ نے مسلمانی چیک کی! بحرحال جنہوں نے تبلیغ کی ان …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: ہلکا پھلکا | ٹیگز: | 19 تبصرے

کتا خواری

میں بھی بڑا نیک پروینا بندہ ہوں، صبح کی نماز کے بعد کتے کو چہل قدمی کیلئے لیکر جاتا ہوں، اور بھی کئی حسینائیں کتے پکڑے چہل رہی ہوتی ہیں ،سب کو  وقتاً فوقتاً رک رک کے صبح کا سلام …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: دل کا غبار, معا شرہ | ٹیگز: | 4 تبصرے

حسرت

پرانے خواب ، پورے ہو جانے والے خواب ، ادھورے خواب ، سراب ، کچھ ایسے خواب بھی ہوتے ہیں، جو صرف حسرت ہوتے ہیں،  رنگین مولویوں کے خواب سادہ لوح عوام پورے کر دیتی ہے، کہ ان خوابوں کی …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: سیاست | ٹیگز: | 5 تبصرے

ھائے اوئے “امید“ والے امید وارو!

عرصہ دراز سے سوچتا تھا۔ ہم لوگ جو جاپان آئے ہیں، محنت مزدوری کرکے پیسہ کمانا مقصد تھا، کیونکہ لوٹ مار دھوکہ دہی میں ہماری قابلیت پاکستان میں ہم سے  بڑے فنکاروں کے مقابلے میں نا ہونے کے برابر تھی اس لئے دیار …
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

زمرہ: سیاست | ٹیگز: | 2 تبصرے